تازہ ترینخبریںسپورٹس

سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل

گزشتہ روز کراچی ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے سرفراز احمد کا نام ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کی گاڑی میں ڈرائیونگ کے دوران اپنے بیٹے کے ہمراہ گانے کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرفراز احمد کا بیٹا بھی ان کا خوب ساتھ دیتا ہے ۔

علاوہ ازیں گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد انعامات دینے کی تقریب کے موقع پر بھی سرفراز احمد کے چھوٹے بیٹے عبداللّٰہ کو گراؤنڈ میں دیکھا گیا تھا۔ ٹوئٹر پر عبداللّٰہ کی ایک تصویر شیئر ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے والد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button