تازہ ترینجرم کہانیخبریں

ہنڈی حوالہ کے دھندے میں ملوث 3 ملزم دھرلیے گئے

ہنڈی حوالے کے ذریعے پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر کو نقصان پہنچانے والے 3 ملزم پشاور سے پکڑے گئے۔

پشاور کے چوک یادگار میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ 25 لاکھ 96 ہزار روپے اور ہنڈی حوالہ کی رسیدیں برآمد کرلیں۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان ہنڈی حوالہ اور کرنسی سمگلنگ میں ملوث تھے ، ملزمان کے موبائل فون فارنزک کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button