تازہ ترینخبریںپاکستان

ملک میں مہنگائی عروج پر ہے: وزیر اعظم کا اعتراف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب نے ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج پیدا کر دیا، اب بھی کئی سو ارب درکار ہیں، جنیوا میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ڈونرز کانفرنس کی صدارت کروں گا۔ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبہ بلوچستان کے شہر صحبت پور میں قبائلی عمائدین سے خطاب کیا، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس علاقے میں جب پہلے آیا تو پورا ضلع پانی میں ڈوبا ہوا تھا۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سڑک کے ذریعے خوراک اور پانی پہنچانا کوئی آسان کام نہیں تھا، حکومتی مشینری دن رات کام کر رہی تھی، سوچ کر خوف آتا تھا کہ کس طرح یہ لوگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button