تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداروں کی کارکردگی سے مایوس

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان پی ٹی آئی لاہور کے عہدے داروں کی کارکردگی سے مایوس ہیں ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تنظیمی قیادت کی سرزنش کی ہے۔ پی ٹی آئی لاہور کے عہدے داروں کی جانب سے لبرٹی کے جلسے میں بھی کارکنوں اور عوام کو متحرک نہ کرنا عمران خان کی ناراضی کا باعث بنا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایس ایف کو آزادانہ کام کرنے سے روکنا بھی الزامات میں شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button