تازہ ترینخبریںپاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور ، شیخوپورہ اور چنیوٹ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز پاکستان اور بھارت کا سرحدی علاقہ ہے ۔

تاہم کہیں سے بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button