اہم واقعات

3 جنوری کے اہم واقعات

واقعات
1959ء – الاسکا امریکا میں 49 ریاست کے طور پر شامل ہوا۔
1977ء – ایپل کمپیوٹر وجود میں آیا۔
2008ء – عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
2007ءسابقہ صدر پاکستان و جنرل پرویز مشرف کا بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام سے انکار
1988ءمارگریٹ تھیچر طویل مدت تک حکمرانی کرنے والی برطانوی وزیر اعظم بن گئیں
1966ء ایوب خان، لال بہادر شاستری کے ساتھ بات چیت کے لیے گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے تاشقند روانہ ہوئے
1962ء گلشن آرا عالم، نوٹری پبلک کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بنیں
1961ءامریکا نے کیوبا سے سیاسی روابط کا خاتمہ کر دیا
1959ءالاسکا، امریکا کی انچاسویں ریاست بنا
1958ء ویسٹ انڈیز فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا
1955ء بلوچستان، مغربی پاکستان پر مشتمل ون یونٹ میں شا مل ہوا
1953ء گورنر جنرل غلام محمد نے نیشنل میوزیم کراچی کا افتتاح کیا
1925ء میسولینی نے اٹلیکی پارلیمنٹ تحلیل کر کے عنان حکومت سنبھال لی
1921ءترکی کا  آرمینیا کے ساتھ امن کے لیے بات چیت کا آغاز۔

ولادت
1836ء منشی نول کشور، سب سے بڑے اردومطبع کے علم دوست مالک علی گڑھ میں پیدا ہوئے
1883ء – کلیمنٹ ایٹلی, انگریزی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، برطانیہ کے وزیر اعظم (و۔ 1967)
1892ء – جان رونالڈ روئل ٹولکین، انگریزی زبان دان اور مصنف (و۔ 1973)
1930ء – مارا کورڈے، امریکی ماڈل اور اداکارہ
1950ء – وکٹوریہ پرنسپل، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
1953ء – محمد وحید حسن مالدیپ کے صدر
1956ء – میل گبسن، امریکی اداکار و فلمساز
1937ء – آصف نواز جنجوعہ،رئیسِ عملۂ پاک فوج
1938ء – جسونت سنگھ، بھارتی سیاست دان

وفات
1903ء – الوئس ہٹلر، آسٹرین سول سرونٹ (پ۔ 1837)
1931ء – جوزف جوفری، فرانسیسی جنرل (پ۔ 1852)
1967ء – جیک روبی، امریکی قاتل (پ۔ 1911)
1972ء – موہن راکیش، بھارتی قلم کار۔
2005ء – جے این ڈکشت، بھارتی قومی سلامتی مشیر (پ۔ 1936)
2020ء; قاسم سلیمانی, ایرانی جنرل کو بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب امریکی فضائی ڈرون حملے میں ابو مہدی المہندس اور دس دیگر افراد کے ہمراہ شہید ہوئے۔ اس حملے کا حکم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا تھا۔(پ 1957ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button