تازہ ترینخبریںدنیا

دہشتگردی کے خلاف اپنا دفاع پاکستان کا حق ہے : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ  نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا کہ طالبان کو کہا جائے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں ، افغان سرزمیں دہشتگردی کیلئے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال نہ ہو ۔

نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ ہم جائزہ لے رہے ہیں کہ طالبان کے فیصلوں کے خلاف کیا اقدامات لیے جا سکتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے خبردارکیا کہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ امریکا کی طرف سے رسپانس دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button