تازہ ترینخبریںدنیاکاروبار

2023ء عالمی معیشت کیلئے مشکل سال ہو گا : آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم یف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا سال 2023ء زیادہ ترعالمی معیشتوں کے لیے مشکل سال ہو گا۔

کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا سال زیادہ مشکل ثابت ہونے والا ہے کیوں کہ ترقی کے تینوں بڑے مراکز بیک وقت اقتصادی سست روی کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نئے سال میں عالمی معیشت کے ایک تہائی حصے کساد بازاری کا شکار ہو جانے کے خدشات ہیں ، وہ ممالک جو کساد بازاری کا شکار نہیں ہیں ، وہ بھی اس کے اثرات محسوس کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button