تازہ ترینتحریکخبریں

امید رکھتا ہوں2023 کا الیکشن ہم جیتیں گے ، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ مایوس کن صورتحال کے باوجود پر امید ہوں 2023 کا الیکشن جیتیں گے۔

اٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ سال 2022 میں بہترین کارکردگی والی حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا۔ ملک کو مجرموں کے حوالے کیا گیا، انہوں نے خود کو این آر او ٹو دیا، ملک کی معیشت کو نیچے گرایا۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ 75 فیصد عوام نے ضمنی الیکشن میں ہماری حمایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button