تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں

ماضی کی معروف کلاسیکل گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں۔

بلقیس خانم سِتار نواز استاد رئیس خان (مرحوم) کی اہلیہ تھی ، بلقیس خانم کے بھائی محسن رضا بھی معروف موسیقار ہیں۔

ان کی مقبول ترین موسیقی میں ’مت سمجھو ہم نے بھلا دیا‘، ’انوکھا لاڈلا‘ اور ’کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں‘ شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button