تازہ ترینتحریکخبریں

رانا ثناء اللّٰہ کیلئے دسمبر مہنگا ثابت ہو گا: واثق قیوم

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر واثق قیوم نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے لیے دسمبر مہنگا ثابت ہو گا۔

اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واثق قیوم نے کہا کہ 26 کلو میٹر کی حکومت نے تحریک انصاف پر درجنوں مقدمات درج کیے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی پالیسیوں کے باعث ملک کی معیشت تباہ ہو چکی ہے۔

واثق قیوم کا کہا تھا کہ شریف برادران اور زرداری کے لیے پاکستان کی سر زمین تنگ پڑ جائے گی ۔ ملک میں نئے انتخابات سے ہی سیاسی استحکام آئے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button