تازہ ترینتحریکخبریں

اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا

تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ کے شہر سکھر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو سکھر سے خصوصی طیارے سے اسلام آباد لایا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے ایس پی رخسار مہدی اعظم سواتی کو اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سینیٹر سواتی کے خلاف اداروں بارے متنازع بیانات دینے پر ملک کے مختلف شہروں میں مقدمات درج ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button