تازہ ترینخبریںسپورٹس

وزیراعلیٰ بڑی سکرین پر برازیل کا میچ دیکھنے لیاری پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیاری میں مولوی عثمان پارک پہنچ گئے جہاں سکرین پر برازیل اور کوریا کے درمیان فٹ بال میچ دکھایا جا رہا ہے۔

لیاری آمد کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ مولوی عثمان پارک میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی ہدایت پر سکرین لگائی گئی ہے ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے لیاری کے عوام کے ساتھ میچ بھی دیکھا۔

وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ دورۂ لیاری میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب، سابق ایم پی اے جاوید ناگوری اور وقار مہدی موجود تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button