تازہ ترینخبریںسیاسیات

’عمران خان 30 دسمبر تک الیکشن کی تاریخ لے لیں گے یا اسمبلیاں توڑ دیں گے‘

پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان 30 دسمبر تک الیکشن کی تاریخ لے لیں گے یا اسمبلیاں توڑ دیں گے۔

سینیئر سیاستدان نے نئے انتخابات اور اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے نیا دعویٰ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button