تازہ ترینتحریکخبریں

اعظم سواتی کو انتقام کا نشانہ بنایا جانا قابل مذمت ہے، عمران خان

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کو جس انداز سے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔

عمران خان نے ٹوئٹر پر اعظم سواتی کی کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ پولیس نے اعظم سواتی کو حراست میں لیا، اعظم سواتی کو صبح سانس کی تکلیف اور سینے میں درد کے باعث پمز لایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button