تازہ ترینخبریںپاکستان

اداروں کیخلاف متنازع بیان : مسرت چیمہ کو شوکاز جاری

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس اداروں کے خلاف متنازع بیان پرجاری کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے مسرت جمشید چیمہ سےمتنازع بیان پروضاحت طلب کرلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اداروں کےخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کےخلاف ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button