تازہ ترینخبریںدنیا

مدرسے میں بم دھماکا ، 16 افراد جاں بحق

افغانستان کے شمالی شہر ایبک کے مدرسے میں بم دھماکے سے 16 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔کابل سے 200 کلومیٹر دور شمال میں واقع شہر کے ایک مدرسے میں دھماکا ہوا ہے۔

افغان صوبائی عہدیدار نے خبر ایجنسی کو دھماکے کی تصدیق کی ہے لیکن ہلاک شدگان کی تعداد نہیں فراہم کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button