تازہ ترینتحریکخبریں

رمضان سے پہلے انتخابات چاہتے ہیں : فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے۔

  تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات چاہتی ہے، وقت کم ہے، اسمبلیاں توڑنے میں زیادہ دیر نہیں کرسکتے۔

 پنجاب کے صوبائی وزیر اسلم اقبال نے موجودہ حکومت پر اسمبلیاں بچانے کے لیے پیسہ چلانے کا الزام لگایا ہے ۔ اسمبلیاں ٹوٹنے سے روکنے کا ایک طریقہ ہے کہ یہ یہاں آئیں ، منڈیاں لگائیں، جانور خریدیں جو یہ پہلے بھی کرتے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button