تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کی جنرل ساحر اور جنرل عاصم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

 سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جنرل ساحر شمشاد مرزا اور جنرل عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔

ٹوئٹر بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کی طاقت عوام سے حاصل کی جاتی ہے۔ امید ہے کہ نئی قیادت 8 ماہ میں قوم اور ریاست کے درمیان عدم اعتماد کے فقدان پر قابو پائے گی۔عمران خان کے ٹویٹ میں قائدِ اعظم کی ایک تقریر کا اقتباس بھی شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button