تازہ ترینخبریںپاکستان

سوئی سدرن ملازمین کیس لارجر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم

  1. چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس نے کہا ہے کہ ملازمین کے پاس ایک ہی قانونی نکتہ ہے کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ، کیس کو لارجر بینچ میں سن کر فیصلہ کریں گے۔

    سپریم کورٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے ملازمین کی مستقلی کے کیس کی سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ نے سوئی سدرن ملازمین کا کیس لارجر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

  2. سپریم کورٹ میں لارج بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ملازمین کے وکیل کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن کے ملازمین کو 1993 میں بھرتی کیا گیا ، ملازمین کی مستقلی کی پالیسی پر عمل نہیں کیا گیا۔ عدالت نے کہا کہ سوئی سدرن میں ملازمین سے کنٹریکٹ کے بغیر لمبے عرصے ملازمت کرائی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button