تازہ ترینتحریکخبریں

امریکا سے نہیں ، صرف سائفر میں دھمکیاں دینے والے سے اختلاف ہے : ذلفی بخاری

پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان واضح کر چکے ہیں امریکا سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ امریکی حکومت کے خلاف ہیں۔

ذلفی بخاری  نے کہا کہ پورے امریکا یا امریکی حکومت سے اختلاف نہیں، ایک شخص سے ناراضی ہے جس نے سائفرمیں دھمکیاں دیں اور  غیر ذمے دارانہ زبان استعمال کی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان واضح کرچکے ہیں کہ امریکا سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ امریکی حکومت کے خلاف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button