تازہ ترینخبریںسپورٹس

انگلینڈ نے ویلز کو تین صفر سے شکست دے دی

فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو تین صفر سے مات دے دی۔

انگلینڈ نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن کے ساتھ آخری سولہ ٹیموں میں جگہ حاصل کرلی ہے۔میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے تین صفر سے فتح سمیٹی۔

 انگلینڈ کی جانب سے رشفورڈ نے دو اور فل فوڈن نے ایک گول بنایا۔سات پوائنٹس اور پہلی پوزیشن کے ساتھ انگلینڈ کی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button