تازہ ترینخبریںپاکستان

عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کریں، 90 دن میں الیکشن کرا دیں گے ، شاہد خاقان

 مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے ، حکومت مدت پوری کرے گی ، عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کریں ، 90 دن میں الیکشن کرادیں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کے پاس اکثریت کیلئے بہت تھوڑا فرق ہے جسے پورا کیا جاسکتا ہے۔  ملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ اس وقت زیادہ ہوگا جب وفاق میں قومی اسمبلی توڑ کر 90 دن کیلئے عبوری حکومت بنائیں۔ آج معاملات کا حل الیکشن میں نہیں استحکام میں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button