تازہ ترینخبریںسپورٹس

کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

سری لنکا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشاد علی نے گولڈ میڈل جیتا ہے۔

ارشاد علی نے گولڈ میڈل ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے انڈر 21 کٹیگری میں جیتا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کی آرزو نے جونیئر ویمن کٹیگری میں انفرادی کاتا میں سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button