تازہ ترینخبریںپاکستان

پی ٹی آئی والے استعفے لینے آئے تھے مگر دے کر چلے گئے

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے استعفے لینے آئے تھے مگر دے کر چلے گئے۔

انہوں نے کہا کہ اگر الیکشن کروانے کا طریقہ استعفے ہیں تو عمران خان کو چاہیے کہ 24 گھنٹوں میں اسمبلیاں توڑ دیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ اسمبلی توڑنے کے مخالف ہیں۔

انہوں نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ پارلیمنٹ میں واپس آکر بات چیت کے ذریعے معاملات طے کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button