تازہ ترینخبریںپاکستان

معروف مصنف مستنصر حسین تارڑ ہسپتال میں داخل ، پیس میکر لگا دیا گیا

معروف ادیب، سیاح، سفر نامہ نگار اور دانشور مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل، ڈاکٹروں نے انہیں پیس میکر لگا دیا ہے۔

درجنوں کتابوں کے مصنف مستنصر حسین تارڑ دل کو تکلیف کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں لایا گیا۔

کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کو ایکسٹرنل پیس میکر لگانے کے بعد سی سی یو میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button