تازہ ترینتحریکخبریں

تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی گرفتار

تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا۔

اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی، انہیں اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے گرفتار کیا ہے۔اعظم سواتی کو چک شہزاد کے فارم ہاؤس سے گرفتار کیا ہے۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے پاک فوج کے اعلیٰ افسران کوسوشل میڈیا پرگالیاں دی تھیں۔واضح رہے کہ سینٹر اعظم سواتی نے پاک فوج کے اعلیٰ افسران کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button