اہم واقعات

27 نومبر کے اہم واقعات

واقعات
1965ء – ویتنام جنگ:پنٹاگون نے امریکی صدر لنڈن جانسن کو بتایا کہ ویتنام میں کامیابی کے لیے فوج کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار سے بڑھا کر چار لاکھ کرنی پڑے گی
1964ء – بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے امریکا اور سوویت یونین سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات بند کرنے اور انسداد جوہری ہتھیاروں کی مہم کا آغاز کرنے کی اپیل کی
1582ء – برطانوی شاعر اور ڈراما نگارولیم شیکسپیئر نے اینی ہیتھوے سے شادی کی
ولادت

1857ء – چارلس سکوٹ شرنگ ٹن، انگریز بیکٹریولوجسٹ اور پیتھالوجسٹ
1903ء – لارز اونسگر، نارویجن نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر طبیعیات
1907ء – ہری ونش بچن، بھارتی شاعر اور مصنف
1940ء – بروس لی، امریکی، چینی اداکار، مارشل آرٹسٹ
1952ء – بپی لہری، بھارتی گلوکار گیتکار اور پروڈیوسر
1870ء – زاہد سہروردی، ہندوستانی بنگالی قانون دان
1927ء – سلیم احمد، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف شاعر، نقاد، ڈراما نویس اور کالم نگار تھے۔
1892ء – عزیز الحق، بنگالی وکیل، مصنف اور سماجی کارکن تھے۔

وفات
1754ء – ابراہم ڈی موافر، فرانسیسی انگریز ریاضی داں
1852ء – ایڈا لولیس، انگریز ماہر ریاضی اور کمپیوٹر سائنس دان
1937ء – یگیشے چارینتس ( آرمینیائی شاعر)
1953ء – یوجین اونیل، امریکی ڈراما نگار
2008ء – وی پی سنگھ، بھارتی وکیل اور سیاست دان، وزیراعظم بھارت
2014ء – فلپ ہیوز، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
2011ء – استاد سلطان خان، بھارتی سارنگی نواز اور گلوکار ہیں.
1553ء – شہزادہ جہانگیر، سلطنت عثمانیہ کے دسویں سلطان سلیمان اعظم اور خرم سلطان کا چھوٹا بیٹا تھا۔
1972ء – علامہ تمنا عمادی، شاعر، مترجم، سوانح نگار تھے۔
835ء – محمد تقی، علی رضا کے فرزند اور اہلِ تشیع کے نویں امام ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button