تازہ ترینخبریںکاروبار

سٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد سے بڑھاکر 16 فیصد کردی

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اور پالیسی ریٹ 100 بیسسز پوائنٹس بڑھا کر شرح سود 16 فیصد کر دی۔

سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد 15 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصدکردی گئی۔ مہنگائی کا دباؤ مسلسل اور توقعات سے زیادہ ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافےکا مقصد مہنگائی کو بڑھنے سے روکنا ہے۔

سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فیصلے کا مقصد مالیاتی شعبے کا استحکام بھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button