تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا ، اسد عمر

 تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا۔

اس حوالے سے اسد عمر نے انتظامیہ کو چیلنج دے دیا ۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جی ایچ کیو کو کوئی اعتراض نہیں اور اسلام آباد انتظامیہ کہہ رہی ہے کہ اجازت نہیں دیں گے۔

اسد عمر  نے کہا کہ سارا ڈرامہ جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے، ڈی سی اسلام آباد جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button