تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کا کنٹینر مری روڈ راولپنڈی پہنچا دیا گیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کنٹینر مری روڈ راولپنڈی پہنچا دیا گیا، پی ٹی آئی نے ڈی سی اسلام آباد کی شرائط کا جواب بھی جمع کروا دیا۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو جواب میں کہا کہ عمران خان کی سیکیورٹی کے پیش نظر ہیلی کاپٹر کی جلسہ گاہ کے قریب آمد لازمی ہے۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کو ایک مرتبہ پھر فیض آباد پر جلسے کا اسٹیج بنانے سے روک دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق جلسے کا سٹیج فیض آباد کے قریب نہیں لگ سکتا۔پولیس حکام کے مطابق نیا حکم آگیا ہے  کہ جلسہ گاہ اور اسٹیج کا کام روک دیا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button