تازہ ترینتحریکخبریں

پنڈی میں روسی یا افغانی نہیں ، پاکستانی عوام آ رہے ہیں : اسد عمر

تحریکِ انصاف کے رہنما ، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پنڈی میں روس یا افغانستان کے لوگ نہیں آ رہے ، پاکستان کے عوام آ رہے ہیں۔

تحریکِ انصاف کے رہنما ، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں راولپنڈی میں مزید رہنا پڑا تو پنڈی انتظامیہ سے بات کر لیں گے، جلسے کا مرکزی سٹیج پنڈی کی حدود میں قائم ہو گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button