تازہ ترینخبریںپاکستان

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستانی خاتون کو غیر ملکی ظاہر کرنے کا معاملہ، حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب

ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستانی شہری خاتون کو غیر ملکی ظاہر کرنے کے معاملے حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستانی شہری خاتون بینش سلیم کو غیر ملکی ظاہر کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button