تازہ ترینتحریکخبریں

آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت ، صدر آج عمران خان سے ملیں گے

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملیں گے۔

ایوانِ صدر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج دوپہر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوں گے ، صدر عارف علوی آج 4 بجے سہ پہر عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کریں گے۔ صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات میں اہم تعیناتی کا معاملہ زیرِ غور آئے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button