اہم واقعات

24 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

2007ء – راولپنڈی میں دو خودکش کار بم دھماکوں میں تیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے 2007ء – سابق وزیر اعظم شوکت عزیزنے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا انکار کرتے ہوئے بیرون ملک منتقل ہونے کی تردید کی
1964ء – اٹھارہ سو کے بعد پہلی بار واشنگٹن کے شہریوں کو رائے دہی کا حق حاصل ہوا
1922ء – اٹلی کی پارلیمنٹ نے مسولینی کو ایک سال کے لیے آمرانہ اختیارات تفویض کیے

ولادت
1632ء – سپینوزا، ڈچ فلسفی اور سکالر
1784ء – جان لوئیس برکھارٹ، سفر نامہ حجاز کا مصنف (و۔ 1817ء)
1784ء – زیکری ٹیلر، امریکی جنرل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
1899ء – ثریا طرزی، افغانستان کی ملکہ (و۔ 1968ء)
1925ء – سم ونڈر میر، ڈچ-سوئس ماہر طبیعیات اور انجینئر
1926ء – سونگ داو لی، چینی نژاد امریکی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
1936ء – انورہ تیمور، انڈین نیشنل کانگریس کی سیاست دان، آسام کا سابقہ وزیر اعلیٰ
1944ء – امول پالیکر، بھارتی ہندی اور مراٹھی سنیما کے اداکار، ہدایت کار اور تخلیق کار
1952ء – پروین شاکر، اردو کی مشہور و معروف پاکستانی شاعرہ (و۔ 1994ء)
1952ء – برجیش پٹیل، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
1953ء – برجیش پٹیل، بھارتی فلمی اداکارہ
1955ء – ایئن بوتھم، انگلش آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی
1957ء – ڈینس کراسبی، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
1960ء – ٹائیگر میمن، بمبئی بم دھماکے، 1993ء کا ملزم
1978ء – عامر علی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1981ء – سیلنا جیٹلی، بھارتی فلمی اداکارہ

وفات
1675ء – گرو تیغ بہادر، سکھ گرو
1929ء – جورجس کلیمنکیو، فرانسیسی معالج، ناشر اور سیاست دان
1961ء – روتھ چاٹرٹون، امریکی اداکارہ
1963ء – لی ہاروے اوسوالڈ، جان ایف کینیڈی کا قاتل
2004ء – آرتھر ہیلی، انگریز کینیڈین صحافی اور مصنف
2012ء – آردیشر کاؤسجی، کراچی کے کاروباری شخص اور ڈان اخبار کے کالم نگار (پ۔ 1926ء)
2015ء – مریم مختار، پاک فضائیہ کی پہلی پاکستانی خاتون پائلٹ (پ۔ 1992ء)
2016ء – فلورنس ہینڈرسن امریکی اداکارہ (پ۔ 1934ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button