اہم واقعات

23 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1174ء – صلاح الدین ایوبی نے دمشق فتح کیا۔
1955ء – جزائر کوکوس کا انتظام مملکت متحدہ سے آسٹریلیا کے حوالے ہوا۔
2005ء – ایلن جانسن سرلیف لائبیریا کی صدر منتخب ہوئی اور کسی افریقی ملک کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔
1980ء – جنوبی اٹلی میں زلزلے سے چار ہزار آٹھ سو افراد ہلاک ہوئے
1976ء – چینی غوطہ خور جیکیس میول پہلا انسان تھا جو سانس لینے والے آلات کے بغیر سمندر کی ایک سو میٹر گہرائی تک پہنچا
1946ء – فرانسیسی بحریہ نے ویتنام کے شہر ہائی فونگ پر بمباری کی جس سے چھ ہزار افرادہلاک ہوئے

ولادت
1804ء – فرینکلن پیئرس، امریکی جنرل، وکیل اور سیاست دان
1860ء – یلمار برانٹنگ، سویڈش صحافی اور سیاست دان
1907ء – رن رن شا، چینی-ہانگ کانگ تاجر اور سماجی کارکن
1930ء – گیتا دت، بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ
1984ء – امرتا خان ویلکر، بھارتی اداکارہ اور رقاصہ
1991ء – احمد شہزاد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1992ء – مائلی سائرس، امریکی گلوکار گیتکار اور اداکارہ
1971ء – ساجد خان (ہدایت کار)، ایک بھارتی فلم ساز، اسکرپٹ نگار، ٹاک شو میزبان، پریزنٹر اور اداکار ہے۔
1896ء – عبداللہ چغتائی، پاکستان سے تعلق رکھنے و الے نامور آرکیٹیکٹ، ماہر اسلامی تعمیرات، مؤرخ اور مصنف تھے۔
1993ء۔ نور محمّد ریاض احمد ہندوستان مہاراشٹر کے رہنے والے مشہور کاروباری شخص

وفات
1937ء – جگدیش چندر بوس، بنگلہ دیشی بھارتی طبعیات دان
1979ء – مرلے اوبیرون، بھارتی امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
1983ء – وحید مراد، پاکستانی اداکار، پروڈیوسر
2006ء – الیگزینڈر لیتوینینکو، روسی جاسوس
2015ء – جمیل الدین عالی، پاکستانی شاعر، ڈراما نگار اور نقاد
2015ء – ڈوگلس نارتھ، امریکی ماہر اقتصادیات
1697ء – خان جہاں بہادر ظفر جنگ کوکلتاش، عہدِ عالمگیری میں مغل صوبیدار لاہور اور مغل سالار تھے.
1983ء – ایم اسلم، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر تھے.
1983ء – وحید مراد، پاکستان سے تعلق رکھنے والے چاکلیٹی ہیرو ، پاکستانی فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور طلسماتی شخصیت کے مالک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button