اہم واقعات

22 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

2005ء – انگیلا مرکل یا انجلیلا میریکل جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر منتخب ہوئیں
1986ء – امریکی باکسر مائیک ٹائسن نے ٹریور بیربک کو شکست دے کر سب سے کم عمر ہیوی ویٹ چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا
1974ء – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی خود مختاری کا حق تسلیم کیا
1972ء – امریکا نے چین سے بائیس سالہ سفری پابندی ختم کی

 

ولادت

– 1913ء – ڈاکٹر محمداحسن فاروقی (اردو ادیب، ماہرِ تعلیم) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان
ترکی کا پرچم – 1881ء – اسماعیل انور پاشا، ترک سیاست دان
– 1918ء – حمیدہ اختر حسین رائے پوری، پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی نامور مصفنہ، افسانہ نگار، ناول نگار، خاکہ نگار تھیں۔
– 1884ء – سید سلیمان ندوی، اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔
– 1928ء – سید شاہ مردان شاہ ثانی، حر قبیلہ کے روحانی پیشواتھے۔
– 1943ء – مشتاق محمد، سابق مشہور پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔

وفات
– 1958ء ـ شمش العلماء ڈاکٹر عمر بن محمد داؤد پوتہ ( پاکستان کے عالم، ماہرِ تعلیم، محقق) بمقام کراچی
1963ء – امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو قتل کر دیا گیا
– 1958ء ـ احمد اول، سلطنت عثمانیہ کے چودھویں سلطان۔
– 1933ء ـ محمود طرزئی، ایک افغان صحافی تھے.
– 2016ء ـ معین الدین احمد قریشی، پاکستان کے نگران وزیر اعظم تھے۔
– 1953ء – سید سلیمان ندوی، اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔

تعطیلات و تہوار
1943ء – لبنان نے فرانس سے آزادی حاصل کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button