تازہ ترینخبریںسپورٹس

فیفا ورلڈکپ : چار بار عالمی چیمپئن جرمنی کو شکست ، ایک اور اپ سیٹ

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، اس بار چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کی ٹیم جاپان سے شکست کا شکار ہو گئی۔

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔

گروپ ای کے ہونے والے آج کے میچ میں جاپان نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرادیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button