تازہ ترینخبریںدنیا

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ

ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے شمال مغرب میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ستنبول کے مشرق میں 170 کلو میٹر دور تھا۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔

فوری طور پر اس زلزلے سے ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button