تازہ ترینخبریںپاکستان

ایک دو دن میں آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا ، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری آئے یا نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہو جائے گا لیکن سمری ہر صورت آئے گی۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ اسی ہفتے ہی آرمی چیف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوجائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے 26 نومبر کے جلسے سے تعیناتی پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں، مگر آخری کوشش بھی ناکام ہوجائے گی۔ ایک نام فائنل کیا جائے گا، جس پر سیاسی اور عسکری قیادت کا اتفاق ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button