تازہ ترینخبریںدنیا

تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھس گیا، 12 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھس گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ویشالی میں اتوار کی شام کو پیش آئے حادثے میں7 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ٹرک ڈارئیور بھی ہلاک ہوا جبکہ،متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button