تازہ ترینخبریںدنیا

امریکا، نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی شہر کولوراڈو سپرنگ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے 22 سالہ مشتبہ نوجوان اینڈرسن کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نائٹ کلب میں فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا تھا، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button