تازہ ترینخبریںپاکستان

تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرلیا ہے ، عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کہا ہے کہ تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور انہیں شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔

 مشیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت عمران خان کو قتل کرنے اور مذہبی منافرت کے حوالے سے بیانات دے چکی ہے۔ تسنیم حیدر کے اقبالی بیان کے بعد ن لیگ کی قیادت سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ مذہبی منافرت پر کچھ ن لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج ہوئے اور گرفتار بھی ہوئے ہیں۔ وزیر آباد واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button