تازہ ترینخبریںسپورٹس

فلمیں دیکھتا ہوں ، اداکارائیں نہیں : حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ فلمیں دیکھنے کا مقصد فلمیں دیکھنا ہے نہ کہ اداکاراؤں کو دیکھنا۔

 حارث رؤف کا کہنا تھا کہ مجھے بالی وڈ کے رومانوی گانے خاصے پسند ہیں، کوئی بھی نیا گانا ہفتوں مسلسل سنتا ہوں جبکہ  پسندیدہ سنگر ارجیت سنگھ ہے۔

 حارث رؤف کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستانی اور بھارتی ، کوئی اداکارہ پسندیدہ نہیں ہے، فلمیں ضرور دیکھتا ہو لیکن فلمیں دیکھنے کا مقصد فلمیں دیکھنا ہے نہ کہ اداکاراؤں کو دیکھنا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button