تازہ ترینخبریںپاکستان

سکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق

آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں سکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق سکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوا۔

پولیس کے مطابق سکول وین حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبات مڈل سکول میں زیر تعلیم تھیں جبکہ زخمی وین ڈرائیور کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button