تازہ ترینتحریکخبریں

پی ٹی آئی دھرنا ، راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

تحریک انصاف کے دھرنے کی وجہ سے راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی۔

گزشتہ روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے تھے کہ کسی کو موٹر وے پر دھرنا دینے کا حق نہیں ہے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دھرنا کیس میں فیصلہ دیا تھا کہ تمام جلسے پریڈ گراؤنڈ میں ہوں گے۔

واضح رہے کہ درخواست اسلام آباد کے تاجروں کی جانب سے جمع کروائی گئی تھی۔ عدالت نے تاجروں کی درخواست کو پی ٹی آئی دھرنے اور جلسے کے این او سی حصول کی درخواست کے ساتھ یکجا کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button