تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

انضمام الحق کی بیٹی کی شادی ، نامور کھلاڑیوں کی شرکت

 سابق کپتان انضمام الحق کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، تقریب میں نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

عمیمہ حق اور ملک محسن مسعود کی شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی، جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔

انضمام الحق کی صاحبزادی کی شادی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور دیگر کھلاڑی بھی شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button