تازہ ترینخبریںپاکستان

ایئرپورٹ پر مسافر کی خودکشی کی کوشش

کراچی سے پشاور جانیوالے مسافر نے ایئرپورٹ پر خودکشی کی کوشش کی، جس پر اسے تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بورڈنگ کے دوران ایک مسافر سلیمان کی دوسرے مسافر سے ہاتھا پائی ہوئی، جھگڑے کے بعد ایئرپورٹ انتظامیہ نے سلمان کو طیارے پر سوار ہونے سے روک دیا۔

پولیس کے مطابق بورڈنگ سے روکنے پر مسافر سلیمان نے تیز دھار آلہ سے اپنا گلہ کاٹا، مسافر کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button