تازہ ترینخبریںپاکستان

سینیارٹی : آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست پر ہائیکورٹ کا اعتراض

سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔

رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کے متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا ہے۔ درخواست نجمہ احمد ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے۔رجسٹرار آفس نے بطور اعتراض درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان 16 نومبر کو اعتراض پر سماعت کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button