اہم واقعات

14 نومبر کے اہم واقعات

واقعات
2015 – 14 نومبر، پیرس میں دہشت گردی کے ایک ساتھ 6 مختلف واقعات میں 128 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی۔
2009ء – پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے پشتخرہ میں رنگ روڈ پر ایک چیک پوسٹ پر گاڑی سے کیے گئے ایک خودکش حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار، تین خواتین اور تین بچے بھی شامل تھے۔
1991ء ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺷﺮﯾﻌﯽ عدالت ﻧﮯ ﺑﺎﺋﯿﺲ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﮐﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻀﺎﺩ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ…
1985ء ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ افغانستان ﻧﮯ اقوام متحدہ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺗﻮﮌ ﻭﻭﭦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ.
1982ء ﺳﻮﻭﯾﺖ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻟﯿﻮﻧﮉ ﺑﺮﯾﺰﻧﯿﻮ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺭﺳﻮﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺭ ﺿﯿﺎﺀ ﮐﯽ ﺷﺮﮐﺖ.
1950ء – ﺍﻓﺘﺨﺎﺭ ﺧﺎﻥ ﻣﻤﺪﻭﭦ ﻧﮯ ﺟﻨﺎﺡ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ.
1993ء – فاروق احمد خان لغاری پاکستان کے آٹھویں صدر پاکستان منتخب ہوئے۔

ولادت
جواہر لعل نہرو، بھارت کے پہلے وزیر اعظم
1935ء – شاہ حسین بن طلال اردن کا بادشاہ
1982ء – حمدان بن محمد آل مکتوم، (دبئی، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد)
1894ء – حاجی لق لق، (عظیم صحافی، کالم نگار اور مزاح نگار)
1891ء – سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ، (کینڈا کا سائنس دان جس نے 1921ء میں ذیابیطس کے لیے انسولین کا ٹیکا ایجاد کیا۔)1979ء – انعام الحق، (بھارتی اداکار اور اسکرین مصنف)
1889ء – طہ حسین، (بیسویں صدی کے موثر مصری ادیب اور دانشور)
1956ء – فوزیہ وہاب، (پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاست دان اور ایوان زیریں پاکستان کی رکن تھیں۔)
1974ء – وائل عباس، (ایک مصری تحریک برائے انسانی حقوق کے کارکن)
1949ء – پیر نصیر الدین نصیر، ( شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا و پیر سلسلہ چشتيہ تھے۔)

وفات
1957ء ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ زاہد حسین ﮐﺎ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ
565ء – جسٹینین اول، (بازنطینی شہنشاہ)
2000ء – الطاف گوہر، ( پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سول سرنٹ، اردو کے نامور شاعر اور صحافی تھے۔)
1984ء – اقبال حسن، (پاکستانی اداکار)
2015ء – سعید جعفری، (بھارت میں پیدا ہونے والا ایک برطانوی اداکار)
2017ء – خورشید اختر، ( بھارتی فلمی اداکارہ)
1913ء – محمد کامل پاشا، (ترک النسل عثمانی ریاست کار تھا)

تعطیلات و تہوار
بھارت میں یوم اطفال ـ
14 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ذیابیطس ﺳﮯ ﺑﭽﺎؤ ﮐﺎ دن ﻣﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button